Friday, June 21, 2013

Life Of Muslim

Life Of Muslim


Certainly Will The Believers Have Succeeded

Posted: 20 Jun 2013 06:57 PM PDT

Certainly Will The Believers Have Succeeded

قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِين
فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَ‌ٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ
أُولَـٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ
الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

English Translation :

Certainly will the believers have succeeded. They who are during their prayer humbly submissive. And they who turn away from ill speech. And they who are observant of zakah. And they who guard their private parts. Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they will not be blamed. But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors. And they who are to their trusts and their promises attentive. And they who carefully maintain their prayers. Those are the inheritors. Who will inherit al-Firdaus. They will abide therein eternally.

Urdu Translation :

ٰبے شک ایمان والے کامیاب ہو گئے . جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں . اور جو بے ہودہ باتو ں سے منہ موڑنے والے ہیں اور جو زکواة دینے والے ہیں . اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں . مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں پر اس لیے کہ ان میں کوئی الزام نہیں . پس جو شخص اس کے علاوہ طلب گار ہو تو وہی حد سے نکلنے والے ہیں. اور جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدہ کا لحاظ رکھنے والے ہیں. اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں. وہی وارث ہیں. جو جنت الفردوس کے وارث ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے


[Surat Al-Mu'minun # 1-11]

Indeed, The Convulsion Of The [Final] Hour Is A Terrible Thing

Posted: 20 Jun 2013 01:19 AM PDT

Indeed, The Convulsion Of The [Final] Hour Is A Terrible Thing

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ
يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَى النَّاسَ سُكَارَىٰ وَمَا هُم بِسُكَارَىٰ وَلَـٰكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ
وَمِنَ النَّاسِ مَن يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْطَانٍ مَّر
كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُ مَن تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُ يُضِلُّهُ وَيَهْدِيهِ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ

English Translation :

O mankind, fear your Lord. Indeed, the convulsion of the [final] Hour is a terrible thing.
On the Day you see it every nursing mother will be distracted from that [child] she was nursing, and every pregnant woman will abort her pregnancy, and you will see the people [appearing] intoxicated while they are not intoxicated; but the punishment of Allah is severe.
And of the people is he who disputes about Allah without knowledge and follows every rebellious devil.
It has been decreed for every devil that whoever turns to him - he will misguide him and will lead him to the punishment of the Blaze.

Urdu Translation :

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا
(اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے
اور بعض لوگ ایسے ہیں جو خدا (کی شان) میں علم (ودانش) کے بغیر جھگڑتے اور ہر شیطان سرکش کی پیروی کرتے ہیں
جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا

[Surat Al-Haj # 1-4]

No comments:

Post a Comment